کیا آپ بھی دانتو کے پیلے پن سے پریشان ہے

کیا آپ بھی دانتو کے پیلے پن سے پریشان ہے۔ کیا آپ مجھے بہت دکھ کے ساتھ کھل کر بات نہیں کر سکتے اور نہ ہی مسکرا سکتے ہیں۔ چاہے انسان جتنا بھی خوبصورت ہو لیکن اگر ان کے دانت پھر رہے ہو تو اچھا نہیں لگتا۔ دانتوں کا پیلا پن آج کل کے زمانے میں عام سی پروبلم ہے۔ دانتوں کے پیلا پن کی وجوہات دانتوں کی صفائی نہ کرنا، سگریٹ نوشی کرنا، شراب اچھائیاں کافی واخیرا کثرت سے پینا۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دانت بالکل صاف ہو جائیں۔ تو ہم آپ کو ایک ایسا گھرلیو ٹوٹکا بتا سکتے ہیں جس کو آپ گھر میں بنا کر آپ نے دانتوں پر لگا کر بالکل صاف اور چمکدار بنائیںجو مندرجہ ذیل تجاویز پر عمل کر کے دیکھیں ۔دانتوں کی پیلاہٹ ختم کرنے کیلئے پہلی تجویز کھانے کا سوڈا اور لیموں کا رس ہیں ۔ اس عمل کیلئے تھوڑا سا کھانے کا سوڈا لیں اور اس میں اتنا لیموں کا رس ملائیں جس سے پیسٹ بن جائے بعداز اس پیسٹ کو ٹوتھ برش پر لگا کر آرم سے دانت برش کریں ۔ اس پیسٹ کودانتوں پر 1منٹ تک لگا رہنے دیں پھر دھو ڈالیں ۔ لیکن ایک بات خیال رکھیں کھانے کے سوڈے کا استعمال بہت ذیادہ نہ کریں کیونکہ یہ دانتوں کے داغ صاف کرنے کے بعد دانتوں کی اوپری تہہ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

دوسری اہم تجویز میں سٹرابیری اور نمک کا استعمال ہے ۔ سٹرابیریز میں وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جو دانتوں کیلئے بے حد مفید ہوتا ہے ۔ تاہم دانتوں کی صفائی کیلئے تین عدد بڑی سٹرابیریز لیں ان میں چٹکی بھر نمک ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اب اس پیسٹ کی خاصی مقدار دانتوں پر لگا کر برش کریں اورپانچ منٹ تک دانتوں پر لگا رہنے ۔ اس پیسٹ میں چٹکی بھر کھانے کا سوڈا بھی شامل کیا جاسکتا ہے ۔تیسری اور سب سے اہم تجویز ناریل تیل کا استعمال ہے ۔جیسے کہ ہم جانتے ہیں ناریل تیل انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے ۔ پس اس طریقے پر عمل کرنے کیلئے اتنا ناریل تیل لیں کہ آپکا منہ بھر جائے اور اسے ماؤتھ واش کی طرح منہ کے اندر حرکت دیتے رہیں اور دس سے پندرہ منٹ تک اسے منہ کے اندر رہنے بعد از پھینک دیں اور دانت برش کر لیں۔ اس عمل کو ایک دن میں ایک مرتبہ دہرائیں ۔ ان تینوں تجاویز میں سے کسی ایک پر باقاعدہ عمل کرنے سے آپ چند دن میں واضح فرق محسوس کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *