یہ جنگ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی آخری جنگ ہے اگر

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سینئر اور نامور کالم نگار حسن نثار اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ یہ جنگ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی آخری جنگ ہے اگر یہ اس بار ہار گئے تو پھر کبھی نہیں جیت جائیں گے اگر حکومت اسی طرح ہی بیٹنگ چلتا رہا تو اس کے نمبر کم اور شہباز شریف کے نمبر بھڑتے جائینگے۔

حسن صاحب نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا۔ کہ ہمارے میں یہی مسئلہ ہے کہ بغیر تربیت کے ہم سیاست میں آ جاتے ہیں۔ اور کوئی جس کا نقصان ملک کو بھگتنا پڑتا ہےانہیں سوائے جلسے جلوسوں کے کچھ نہیں پتا ہوتا۔عوام تو کب کے لپیٹے جاچکے ہیں اب سسٹم بھی لپیٹ دیا جائے توکیا فرق پڑتا ہے، نظام میں کسی فرد یا چند ہزار افراد کے مائنس ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، آپ نےمیرشکیل صاحب کو اندر رکھا ہوا ہے جن کی طرف جانا بنتا ہے ان کی طرف کوئی جاکر دکھائے۔جو لوگ اس جعلی جمہوریت سے بہتری کی توقع رکھتے ہیں ان کا حال ان لوگوں جیسا ہے جو گدھے پر مارکر سے لکیریں مار کر سمجھتے ہیں یہ زیبرا بن جائے گا۔حسن نثار کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اب شوکت خانم یا نمل یونیورسٹی سے کہیں بڑے اور سنجیدہ چیلنج کا سامنا ہے، یہ عمران خان کی آخری جنگ ہے اس میں جیت یا ہار ہی اس کا حوالہ بنے گی۔ اگر یہ اس بار ناکام ہوگئی تو اگلے الیکشن میں ناقابل یقین شکست ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *