یہ5سالہ بچہ ایک مہینے میں 10کرورڑ کماتا ہے ۔ ۔ طریقہ آمدن اتنا آسان کہ جان کر ہر پاکستانی اسے اپنا سکے گا

دنیا میں مختلف قسم کے لوگ ہوتے ہیں کچھ لوگ وہ ہوتے ہیں جو اپنا کاروبار کرتے ہیں اور کچھ لوگ وہ ہوتے ہیں جو نوکریاں کرتے ہیں اور پیسے کماتے ہے۔آج ہم ایک آپ کو ایک ایسے بچے سے ملاتے ہیں۔ کہ انہوں نے اپنے کھیل کود کو ویڈیو کے آنکھ میں بند کر دیا اور اور یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا۔ جس کی وجہ سے آج وہ ہزاروں لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں روپے کماتے ہیں۔

جی ہاں یہ عام سب اچھا جس کا نام ریان ہے اور آج وہ یوٹیوب کی دنیا میں سپر سٹا ہے۔ریان کو عام بچوں کی طرح کھلونا کاروں سے کھیلنا، ٹرائی سائیکل کی سواری کرنا اور واٹر سلائیڈ پر پھسلنا پسند ہے جسے ریان کی ماں فلم بند کرتی ہے اور یوٹیوب پر ڈالتی ہے۔ ریان کا پسندیدہ کام کھلونوں پر تبصرے کرنا ہے۔ اس کے یہ تبصرے دنیا بھر کے بچوں میں مقبول ہے۔ ان کی مقبولیت کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ ریان کے چینل کے سبسکرائبر زکی تعداد 58 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ اس کی ویڈیوز 9 ارب سے زیادہ بار دیکھی جا چکی ہیں۔ریان کی فیملی نے اس کا چینل 2015 میں بنایا۔ شروع میں ریان کی ویڈیو دیکھنے والے کچھ زیادہ لوگ نہیں تھے مگر 4 ماہ بعد اس کے سبسکرائبر اور ویوز کی تعداد تیزی سے بڑھنا شروع ہوگئی۔ریان کا یہ چینل اتنا مشہور ہوا کہ ریان کی ماں، جس نے اب تک اپنا نام ظاہر نہیں کیا، نے اپنی ہائی سکول میں کیمسٹری ٹیچر کی ملازمت چھوڑ دی اور فل ٹائم یوٹیوب ویڈیوز بنانے لگی، جس سے ریان کو لاکھوں ڈالر ملنے لگے۔ریان کی ویڈیو امریکا اور دنیا بھر میں اتنی مقبول ہوئیں کہ پچھلے 18 ہفتوں سے Ryan ToysReview چینل امریکا میں سب سے مقبول اور دنیا بھر میں دوسرا سب سے زیادہ مقبول چینل ہے ریان کی یوٹیوب چینل کے سبسکرائب اور 25 ملین سے اوپر ہیں۔ اور آج کل وہ تقریبا مہینے کے اپنے چینل سے ون ملین ڈالر سے اوپر کماتے ہیں۔ جو ایک کامیاب کاروبار بھی نہیں کما سکتا۔

8 responses to “یہ5سالہ بچہ ایک مہینے میں 10کرورڑ کماتا ہے ۔ ۔ طریقہ آمدن اتنا آسان کہ جان کر ہر پاکستانی اسے اپنا سکے گا”

  1. Abdul waheed says:

    Mein bhi vedio banana chahta hoon

  2. Imtiaz Ahmaf says:

    Very nice

  3. Imtiaz Ahmaf says:

    So nice beautiful

  4. Abdul Ghaffar says:

    Viry ince

  5. *era says:

    very good

  6. Syeda tahzeem says:

    We also wanna make videos of our child

  7. Noor ullah says:

    Yes i am interested

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *