2شناختی کارڈز ،2ملازمتیں اورایک ہی وقت میں دوشوہر مسلمان خاتون نے شرم کی ساری حدیں پارکردیں

کویت میں ایک ایسا چونکا دینے والا واقعہ سامنے پیش آیا جس نے دو افراد کو چکرا رکھ دیا۔کویتی اخبار کے مطابق ایک خاتون نے کئی سال تک دو مردوں کے ساتھ شادی رچا کی رکھی تھی اور دونوں خاوند اس خوفناک حقیقت سے باخبر نہ رہی اور جب ان پر خاتون کی عیاش فطرت ظاہر ہوئی تو وہ اس کامیاب زندگی کے عیاش اور ٹانگ کر رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق کویت کی عدالت نے دو مردوں کے ساتھ شادی دو شناختی کارڈ دو سرکاری نوکریاں اور دو بینکوں سے قرض لینے پر خاتون کو سات سال کی قید کی سزا سنا دی گئی کہ جس پر خاتون نے معافی کی اپیل بھی دائر کر دی لیکن عدالت کی طرف سے وہ اپیل بھی مسترد کر دی گئی خاتون کے خاوند کے خاوند بالکل بے خبر تھے کہ وہ اپنی بیوی کے اکیلے مالک نہیں۔بلکہ وہ ایک عورت کے دو مشترکہ خاوند ہیں اس کے علاوہ خاتون دو مختلف ناموں سے دو الگ جگہوں پر کام کرتی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *