3 خواتین میں سے اس مرد کی بیوی کونسی ہے جواب جاننےکےلیے خبرملاحظہ کریں

نیشنل نیوز انٹرنیٹ پر یر روز نت نئے پہلیاں مختلف طریقوں میں سامنے آتی رہتی ہیں، جن میں سے کچھ تو آسان اور کچھ مشکل ہوتی نظر آتی ہے۔ اور ایسی ہی آج کل ایک پہیلی سوشل میڈیا کافی تیزی سے گردش کرتی نظر آہ رہی ہے۔ جس کا درست جواب 10 میں سے 7 غلط جب صرف 3 افراد ہی دے پاتے ہیں۔

بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے یعنی کافی غور سے دیکھ کر یہ بتانا ہے، کہ ان 3 خواتین میں سے اس مرد کی بیوی کون ہے۔ جو دائیں جانب کونے میں کھڑا ہے؟ آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔ تو آپ نے کیا جواب دیا، یا کس خاتون کا انتخاب کیا؟ ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ اگر توآپ نے مرد کے سامنے کھڑی سیاہ جیکٹ والی خاتون کا انتخاب کیا ہے، تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔ اسی طرح اگر آپ نے بائیں کونے میں کھڑی سفید قمیض والی خاتون کا انتخاب کیا تو وہ بھی غلط ہے۔ اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے، اور وہ ہے درمیان میں کھڑی خاتون۔ جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس کے بقول شوہر اور بیوی نے شادی کی انگوٹھی پہن رکھی ہے، جو اس جوڑے کی شناخت میں مدد دیتی ہے۔ ہم امید کرتے ہے، کہ اج کی پوسٹ اپ کو ضرور پسند آئی ہوگی مزید اچھے تحریر کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک اور فالو کرے شکریہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *